اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا ایک اور اعزاز
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر ورلڈ کپ ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اپنے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا اسٹار فٹ بالر 800 گول کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے۔
دوستانہ میچ میں ارجنٹینا نے پناما کو دو گول سے شسکت دے دی ۔پناما کے خلاف دوستانہ میچ میں تھیا گوالمادا نے ارجنٹینا کو برتری دلائی اور لیونل میسی کک کے ذریعے شاندار گول بنایا ۔
دو صفر سے کامیابی کے بعد کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ جیت کی ٹرافی کا جشن بھی منایا ۔