Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بیجنگ سرمائی اولمپکس :مردوں کے سو میٹر کی فائنل دوڑ میں چینی ایتھلیٹ رن زی وی نے سونے کا تمغہ جیت لیا

چینی کھلاڑی لی وین لونگ اور وو دا جینگ بالترتیب دوسرے اور چوتھے نمبر پر رہے جبکہ ہنگری کے کھلاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی

بیجنگ سرمائی اولمپکس :مردوں کے سو میٹر کی فائنل دوڑ میں چینی ایتھلیٹ  رن زی وی نے سونے کا تمغہ جیت لیا

چینی کھلاڑی لی وین لونگ اور وو دا جینگ  بالترتیب دوسرے اور چوتھے نمبر پر رہے  جبکہ ہنگری کے کھلاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی

سارہ افضل ۔ بیجنگ

بیجنگ (نیوزپلس) سات فروری کو  بیجنگ سرمائی اولمپکس میں مردوں کے 1,000 میٹر شارٹ ٹریک اسپیڈ اسکیٹنگ کے فائنل میں، چینی ایتھلیٹ  رن زی وی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ فائنل میں جگہ بنانے والوں میں دیگر دو چینی کھلاڑی لی وین لونگ اور وو دا جینگ  بالترتیب دوسرے اور چوتھے نمبر پر رہے  جبکہ ہنگری کے کھلاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

یہ بھی پڑھئیے 

 

یہ 24 سالہ رن زی وی کا سرمائی اولمپکس میں دوسرا گولڈ میڈل ہے۔اس سےقبل۵ فروری  کو  رن زی وی نے چینی  ٹیم کے ہمراہ شارٹ ٹریک اسپیڈ اسکیٹنگ مکسڈ ٹیم ریلے چیمپئن شپ جیتی تھی۔یہ توقع کی جا رہی ہے کہ رن زی وی اور ان کی ٹیم آئندہ مردوں کے 1,500 میٹر   شارٹ ٹریک اسپیڈ اسکیٹنگ اور مردوں کے 5,000 میٹر ریلے ریس میں بھی گولڈ میڈل جیتیں گے

،خواتین کے فری سٹائل سکیئنگ کے فری سکی بگ ایئر مقابلے میں آٹھ فروری کو چین کی سکئیر ایلین گو نے سونے کا تمغہ جیت لیا  ۔ ایلین نے پہلی مرتبہ سرمائی اولمپکس مقابلوں میں شرکت کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More