Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

1999 کی فلم Nothing Hill میں اداکاری کرنا چاہتی تھیں۔ ہالی وڈ اداکارہ نکول کڈمین

ہالی وڈ نامور اداکارہ نکول کڈمین نے اپنی ماضی سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کردیا

نیویارک (نیوز پلس) ہالی وڈ نامور اداکارہ نکول کڈمین نے اپنی ماضی سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کردیا۔ ساتھ ہی اس کی تکمیل نہ ہونے کے بارے میں بھی انہوں نے بتایا کہ وہ 1999 کی فلم Nothing Hill میں اداکاری کرنا چاہتی تھیں۔گفتگو کے دوران آسکر ایوارڈ یافتہ نکول کڈمین نے انکشاف کیا کہ فلم میں جو کردار ان کی ساتھی اداکارہ جولیا رابرٹس نے نبھایا تھا، وہ خود بھی اسی کردار کو نبھانے کی بہت زیادہ خواہشمند تھیں پر انہیں لگا کہ اُس وقت ان کے پاس تجربہ اور قابلیت کی کمی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More