Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

یورپی یونین کے مسابقتی ضوابط کی بنیاد پر آزاد تجارتی معاہدے کی ضرورت نہیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن

لندن(نیوز پلس)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے مسابقتی ضوابط کی بنیاد پر آزاد تجارتی معاہدے کی ضرورت نہیں ہے۔برطانوی وزیر اعظم یورپی یونین کے ساتھ کینیڈا کے ساتھ طے پانے والے آزاد تجارتی معاہدے جیسی ڈیل کی خواہش رکھتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اپنی تقریر میں واضح کیا کہ برطانیہ نتائج کی پرواہ کیے بغیر خوشحالی کے راستے پر گامزن رہے گا۔ بورس جانسن کا یہ بیان برطانیہ کے اکتیس جنوری کو یورپی یونین سے نکل جانے کے بعد تجارتی مذاکرات شروع ہونے سے قبل سامنے آیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More