یوکرائن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران فوج کی جانب سے یوکرینی طیارے کو غیر ارادے طور پر غیر ارادی طور نشانہ بنانے کے اعتراف کے بعد یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی تہران واقعے کے ذمہ داران کو سزا دینے اور معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران کی جانب سے قصورواروں کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کی توقع کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹوئٹر پر بیان میں کیا۔
ہم ایران کی جانب سے قصورواروں کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کی توقع کرتے ہیں۔ یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی
Rescue workers carry the body of a victim of an Ukrainian plane crash among debris of the plane in Shahedshahr, southwest of the capital Tehran, Iran, Wednesday, Jan. 8, 2020. A Ukrainian airplane carrying 176 people crashed on Wednesday shortly after takeoff from Tehran's main airport, killing all onboard. (AP Photo/Ebrahim Noroozi)