Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ہانیہ عامر کی پشتو گانے پر ڈانس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد۔پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامرکی پارٹی میں پشتو گانے پر ڈانس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔فلم ”جانان” کی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک پارٹی میں پشتو گانے پر ڈانس کر کے شائقین کے دل جیت لئے، اداکارہ نے بہت کم وقت میں شائقین کے دلوں میں گھر کر لیا ہے.ان دنوں ہانیہ ڈرامہ سیریل ”انا” میں دکھائی دے رہی ہیں جبکہ حال ہی میں وہ عاصم اظہر کے ساتھ ٹیلی فلم ”پیار کہانی” میں دکھائی دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More