Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ہانیہ عامر کی زندگی میں کیا کچھ بڑا ہونے والا ہے؟ ماہرعلم نجوم بڑی پیشگوئی کردی

ہانیہ عامر کی زندگی میں کیا کچھ بڑا ہونے والا ہے؟ ماہرعلم نجوم بڑی پیشگوئی کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علم نجوم نے بڑی پیشگوئی کر دی۔

نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں 3 نجومیوں نے شرکی کی۔

اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے ماہرِ نجوم کا کہنا تھا کہ ہانیہ عامر بہت اچھی، بہت معصوم انسان ہیں، انہیں پاگل بنانا بہت آسان ہے،

 ماہر نجوم نے کہا کہ وہ بہت جَلدی باتوں میں آ جاتی ہیں، آنے والا سال، 2025ء ہانیہ کے لیے ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ثابت ہو گا، ہانیہ عامر کی زندگی میں کچھ بہت بڑا ہونے والا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More