انجینئر وسیم چنہ
بیورو چیف جامشورو
جامشورو(نیوز پلس)ا نجینئر نبی بخش میمن نے کہا ہے گورنمنٹ کا لج آ ف ٹیکنالوجی حیدرآباد کی اناہل انتظامیہ کی وجہ سے بارش کا پانی ابھی تک کالج کے اسپورٹس گراوئنڈ میں کھڑا ہے جس کی وجہ اہل بن چکی ہے جس کی وجہ سے علاقے میں مچھروں کے بھر مارہو گئی ہے جس کی وجہ سے نہ صرف طالب علم،اساتذہ ملیریا اور ڈینگی کا شکا ر ہو سکتے ہیں بلکہ آس پاس کے علاقے بھی اس کی زد می آ سکتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ گندے پانی میں بدبو پھیل چکی ہے جس سے علاقے کی رہائشی سخت اذیت سے دوچار ہیں بہت ہو گئے ہیں کالج میں بجلی کا ٹارنسفارمر پچھلے ڈیڑھ ماہ سے خراب پڑا ہے جسے ابھی تک ٹھیک نہیں کیا جا سکا بجلی نہ ہونے کی وجہ کلاس رومز میں سخت گرمی اور ہبس ہے جس کی وجہ بچوں کی پڑھائی بھی متاثر ہو رہی ہے گورنمنٹ کالج کو کروڑوں کا فنڈ دیتی ہے طلبا ء سے بھاری فیسیں بھی وصولکی جاتی ہیں لیکن اس کا کو ئی پر سان حال نہیں