Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کراچی میں جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس سے متاثرہ کا مریض دم توڑ گیا

کانگو وائرس نے ایک شخص کی جان لے لی

کراچی(نیوز پلس) کانگو وائرس نے ایک شخص کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس سے متاثرہ کا مریض دم توڑ گیا ہے۔ کانگو وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت اورنگی ٹاون کے رہائشی زاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ زاہد کو چار دن قبل جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا،واضح رہے کہ رواں سال کے دوران کانگو وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More