Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

چین: ایک ہی دن میں کورونا کے 3622 مریض صحت یابی کے بعد ڈسچارج

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ملک چین میں اگرچہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے ایک ہزار کے قریب کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

اہم وہیں چین میں گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں سے 3622 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔

اس وقت کورونا وائرس چین اور ایشیا سے نکل کر دنیا کے دوسرے اور تقریبا تمام خطوں میں 50 سے زائد ممالک میں پہنچ چکا ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 84 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔

تاہم اب مذکورہ وائرس کے چین میں کم کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، اگرچہ اب بھی سب سے زیادہ کیسز چین میں ہی رپورٹ ہو رہے ہیں لیکن اب وہاں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد ماضی کے مقابلے میں کم ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More