Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

چیمپیئنز ٹرافی: اب جو بھی فارمولا بنے گا وہ مستقبل کے لئے مثال بنے گا، محسن نقوی

چیمپیئنز ٹرافی: اب جو بھی فارمولا بنے گا وہ مستقبل کے لئے مثال بنے گا، محسن نقوی

دبئی: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملات چل رہے ہیں کوشش کریں گے کہ جو پاکستان کے لئے بہترین ہو وہ حاصل کیا جائے،

دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملات چل رہے ہیں کوشش کریں گے کہ جو پاکستان کے لئے بہترین ہو وہ حاصل کیا جائے۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایسا فیصلہ ہوگا کہ آئی سی سی کے مستقبل کے ایونٹس بھی اسی فارمولالے کے تحت ہوں گے۔ یکطرفہ فیصلے نہیں کرنے دیں گے، جیت ہم نے کرکٹ کی کرنی ہے۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایسا فیصلہ ہوگا کہ آئی سی سی کے مستقبل کے ایونٹس بھی اسی فارمولالے کے تحت ہوں گے۔ یکطرفہ فیصلے نہیں کرنے دیں گے، جیت ہم نے کرکٹ کی کرنی ہے۔

اس سے قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More