اسلام آباد(نیوز پلس) چیئرمین ایف بی آر سید شبرزیدی15 روز کی رخصت پر چلے گئے ہیں اور انہوں نے اپنا ٹوئٹر اکاوٗنٹ بھی غیر فعال کر دیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل امور،پوائنٹ آف سیل کانفاذ اورریونیوشارٹ فال اختلاف کی وجہ بنے جبکہ وزیراعظم آفس چیئرمین ایف بی آر کے تحفظات ختم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔