Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کوبا آسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔۔

لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 میں راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا تھا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے راولپنڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ راولپنڈیز نے 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 156 رنز بنائے۔ کامران غلام نے شاندار 50 رنز اور ڈیان فورسٹر نے 44 رنز کی اننگز کھیلیں۔

محمد رضوان نے 2، ڈیرل مچل نے 19 اور عبداللہ فضل نے 23 رنز کا حصہ ڈالا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رچرڈ گلیسن، فہیم اشرف اور سلمان ارشاد نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More