Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پرنسپل غلام مصطفی کی ضمانت منظور ہونے کے مغل برادی میں خوشی کی لہر

غلام مصطفی مغل کو دو طالب علم چھوٹی بچیوں کے ساتھ بدسلوکی کے الزام تھا

شکیل احمد
رپورٹر۔سیہون شریف

سیہون شریف(نیوز پلس)لٹل کیمپس پرائیویٹ اسکول سیہون کے پرنسپل غلام مصطفی مغل کی کورٹ نے ضمانت منظور کرلی مغل برادری کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقامی عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد جب اپنے علاقے پہنچے تو ان کی مغل برادری نے بھر پور استقبال کیا اور انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ان کے وکیل محمد شریف سولنگی نے میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ غلام مصطفی مغل کے کیس کی انکوائری چل رہی ہے دیکھتے ہیں کہ اس کیس میں کیا ہوتا ہے کیس کی نوعیت کو دیکھتے ہوئی جج صاحب نے ضمانت منظور کرلی ہے اور انکوائری رپورٹ بھی کچھ دنوں میں فائنل ہوکر عدالت میں پیش کی جائے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More