Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ویسٹ ہیم نے دو ایک سے فتح سمیٹ کر ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی

پوائنٹ ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

لندن (نیوزپلس) فٹبال پریمیئر لیگ میں ٹیم لیڈز کو پنلٹی مِس کرنے پر پھر موقع، گول کےباوجود شکست ہو گئی، ویسٹ ہیم نے دو ایک سے فتح سمیٹ کر ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔

پریمیئر لیگ میں لیڈز یونائیٹڈ اور ویسٹ ہیم مدمقابل ہوئے۔

میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا، لیڈز کو چھٹے منٹ پنلٹی ملی جو کہ ضائع ہو گئی، مقابلہ سنسنی خیز ہوا کیپر کا فاؤل دوبارہ پنلٹی کی سزا، پھر پہلا گول ہوا۔ پچیسویں منٹ ویسٹ ہیم نے گول سے حساب برابر کر دیا۔

میچ کے آخرمیں ویسٹ ہیم نے ایک بار پھر بال کو جال ڈال کر کمال دکھایا، 80 ویں منٹ اوگبوناOgbonnaکا گول فیصلہ ثابت ہوا۔

ویسٹ ہیم کو اعصاب شکن جیت کا انعام ملا، پوائنٹ ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More