Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کی معرکہ حق میں بھارتی طیاروں کو تباہ کرنیوالے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات

وزیراعظم کی معرکہ حق میں بھارتی طیاروں کو تباہ کرنیوالے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات

آرمی چیف، ایئرچیف مارشل،نائب وزیر اعظم، وزیر دفاع،وفاقی وزراء احسن اقبال، عطا اللہ تارڑ ہمراہ تھے

کامرہ:  وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات کیلئے کامرہ ایئر بیس کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے معرکہ حق میں بھارتی طیاروں کو تباہ کرکے دشمن کی برتری کی خوش فہمی کو خاک میں ملانے والے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات کی۔

 

 

 

پاکستان فضائیہ

 

پاک فضائیہ - کامرہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو بھی اس موقع پر وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ان کے ہمراہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف بھی تھے۔وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا احسن اقبال، عطا اللہ تارڑ بھی تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More