ممبئی (نیوپلس) بالی ووڈ انڈستڑی کی مشہور رقاصہ و اداکاہ نورا فتیحی کی سیاہ لباس میں انسٹا گرام پر تصویر وائرل ہوئی ہے جسے ان کے مداح دیکھ حیران رہ گئے
نورا نے اپنی سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں ایک تصویر سیاہ لباس کی ہے جس میں انہوں نے سیاہ دوپٹہ بھی لیا پوا ہے تاہم اداکارہ نے جگہ کا نام نہیں لکھا
لیکن تصویر دیکھ کر اندازاہ لگایا جا سکتا ہے کہ نورا فتیحی کسی ایسے مقام پر ہیں جہاں کوئی مسجد یا قلعہ نما جگہ ہے تاہم ان کے مداحوں نے تصویر کی دل کھول کر تعریف کی ہے۔