Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ملت جعفریہ کی خدمت اور علوم محمد ؐ اور آ ل محمد ؑ کی ترویج میرا مقصد حیات ہے۔سر مایہ ملت جعفریہ ڈاکٹر محمود اختر نقوی

بحریہ ٹاوٗن لاہور اور کراچی میں جاگیر علی اکبر ؐ کے نام سے منصوب قائم ادار ہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے

کراچی (نیوز پلس) سر مایہ ملت جعفریہ الحاج زوار ایڈووکیٹ ڈاکٹر محمود اختر نقوی نے کہا ہے میں نے اپنی زندگی ملت جعفریہ اور ذکر محمد ؐ اور آ ل محمد ؐ کی خدمت میں وقف کر دی ہے انہوں نے کہا کہ میری زندگی کا بنیادی مقصد علوم آ ل محمد ؑ کی ترویج کو زندہ رکھنا اور ان کے علوم کی تشہیر ہے تا کہ ہماری نوجوان نسل اہل بیت اطہار ؑ کی دی ہوئی تعلیمات سے بہرہ مند ہو سکے ڈاکٹر محمود اختر نقوی کا کہنا تھا کہ بحریہ ٹاوٗن لاہور اور کراچی میں جاگیر علی اکبر ؐ کے نام سے منصوب قائم ادار ہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے اور میری زندگی بس ایک ہی مشن ہے کہ ملت جعفریہ کی خدمت اور آ زادای ٍ حسین ؑ کو زندہ رکھنا اور ذکر محمد ؐ اور آ ل محمد ؑ کی زیادہ سے زیادہ تریج ہے ڈاکٹر محمود نقوی کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین بحریہ ٹاوٗن ملک ریاض نے بھی ہمارے ساتھ بہت تعاون کیا ہے اور کر رہے ہیں ہم ان کے شکر گزار ہیں کہ ملک ریاض بھی ہما را بھر پور ساتھ دیتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More