معروف موسیقار ہانیہ اسلم چل بسیں
کراچی: پاکستان کی معروف موسیقار ار گلوکارہ ہانیہ اسلم کا انتقال ہو گیا ہانیہ کو دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔
ہانیہ اسلم کی موت کی تصدیق ان کزن زیب بنگش نے انسٹا گرام کے ذریعے کی۔
واجح رہے کہ ہانیہ اسلم کا تعلق خبیرپختونخوا کے شہر کوہاٹ سے تھا۔
زیب بنگس اور ہانیہ اسلم نے ترکی م پشتو سمیت دیگر زبانوں میں گانے گائے ہیں۔
شوبز شخصیات اور ان کے مداحوں ہانیہ اسلم کی المناک وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔