Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال منتقل

مریم نواز کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ گورنر چودھر سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مشاورت سے کیا گیا

لاہور(نیوز پلس) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں مریم نواز کا اسپتال میں طبی معائنہ ہوگا۔باخبرذرائع کے مطابق مریم نواز کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ گورنر چودھر سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مشاورت سے کیا گیا۔ی د رہے گزشتہ روز جب سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت خراب ہوئی تھی تو مریم نواز کو اپنے والد کی تیمارداری کے لئے پیرول پہ اسپتال لایا گیا تھا تاہم الصبح ہی مریم نواز واپس جیل وایس بھیج دیا گیا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More