Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مجھے کراچی شہر اسٹریٹ کرائم سے پاک چاہیے۔وزیر اعلی ٰ مراد علی شاہ

کوئی بھی سرکاری افسر سفارش کرے تو نہ مانی جائے

کراچی (نیوز پلس)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پولیس حکام دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ مجھے کراچی شہر اسٹریٹ کرائم سے پاک چاہیے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ آپ سمری کورٹ بنائیں یا کوئی اور اقدام کریں، مجھ کراچی اسٹریٹ کرائم سے پاک چاہیے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس حکام کو یہ ہدایت دیتے ہوئے کہا پولیس کو عوام میں اعتماد بحال کرنا ہوگا،کوئی بھی سرکاری افسر سفارش کرے تو نہ مانی جائے جبکہ اجلاس کے شرکاء کو ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر کافی حد تک قابو پالیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More