Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

لعل شہباز پبلک لائبریرین منیر مصطفٰی جھندیر کی بہترین کوشش

لائبیری میں پبلک کے لیے بہترین سہولیات موجود ہیں

شکیل احمد چنا سے
سیہون شریف (نیوز پلس) سہون شریف میں قلندر لعل شہباز پبلک لائبریرین منیر مصطفٰی جھندیر کی بہترین کوشش۔سہون شریف میں محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ حکومت کی طرف سے قلندر لعل شھباز پبلک لائیبری قائم کی گئی تھی۔جس کی بنیاد سابق وزیر اعظم جناب محمد خان جوٹیجو نے۔8.اپریل۔1988میں رکھی۔اس لائبیری میں پبلک کے لیے بہترین سہولیات موجود ہیں پینے کے لیے صاف پانی۔سب سیکشن میں۔A/C.سروس ورکینگ۔C.C.T.V. /انسٹالیشن۔صاف پارک بہتر مینٹیننس۔گرلس۔اور بچوں کے لے الگ الگ سیکشن موجود ہیں۔C.s.c.اور۔P.c.s..کے حوالے سے بہی۔A.To.Z. کتابیں موجود ہیں جس سے طلباء کو۔C.S.C.اور۔P.c.s.۔کلیر کرنے میں آسانی ہو سکتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More