Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

عوام کی مشکلات کاادراک ہے۔وزیر اعظم عمران خان

حکومت کابینہ اجلاس میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کا اعلان کرے گی

اسلام آباد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات کاادراک ہے،،،،،،حکومت کابینہ اجلاس میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کا اعلان کرے گی۔

ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں،مہنگائی کے آگے بند باندھنے کے لیے پُرعزم ہیں۔عمران خان نے کہا کہ چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی تحقیقات شروع کی جا چکی ہیں، قوم اطمینان رکھے، ذمہ داروں کا بھرپور محاسبہ کیا جائے گا اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More