لاہور (نیوزپلس) اداکارہ صدف کنول اور اداکار شہروش نے اپنی شادی سے متعلق متعدد انکشافات کیے تو وہیں صدف کنول نے بتایا کہ انہیں شہروز کو دیکھتے ہی محسوس ہوا کہ انہی سے شادی ہو گئی ۔
انہوں نے کہا کہ ہم دونوں روزانہ ایک دوسرے سے متعلق نئی چیزیں جانتے ہیں، ہم روزانہ خوش ہوتے ہیں، ہم ایک دوسرے کے اور زیادہ قریب آگئے ہیں۔
شہروز اورصدف کی جوڑی شادی کے بعد سے ہی مداحوں کی جانب سے خاصی تنقید کا شکار رہی ہے۔