Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

صدف کنول شہروز سبزواری کے زیادہ قریب

شہروز ہی وہ شخص ہے جس کو دیکھ انہیں محسوس ہوا ۔ صدف کنول

لاہور (نیوزپلس) اداکارہ صدف کنول اور اداکار شہروش نے اپنی شادی سے متعلق متعدد انکشافات کیے تو وہیں صدف کنول نے بتایا کہ انہیں شہروز کو دیکھتے ہی محسوس ہوا کہ انہی سے شادی ہو گئی ۔

انہوں نے کہا کہ ہم دونوں روزانہ ایک دوسرے سے متعلق نئی چیزیں جانتے ہیں، ہم روزانہ خوش ہوتے ہیں، ہم ایک دوسرے کے اور زیادہ قریب آگئے ہیں۔

شہروز اورصدف کی جوڑی شادی کے بعد سے ہی مداحوں کی جانب سے خاصی تنقید کا شکار رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More