Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

شوہر کی ایمانداری سب سے زیادہ پسند ہے ۔ مادھوری ڈکشٹ

پسندیدہ کھانوں میں مہاراشٹر کے کھانے پسند ہیں

ممبئی (نیوزپلس) بھارتی فلم انڈستڑی کی ورسٹائل اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو اپنے شوہر میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے، انھوں نے سوشل میڈیا پر بتادیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک چھوٹی ویڈیو شیئر کی جس میں انھیں کچھ سوالات کے جوابات دیے۔

ایک سوال ان سے ان کے پسندیدہ کھانے سے متعلق پوچھا گیا تو اس نے بتایا کہ اسے مہاراشٹر کے کھانے پسند ہیں۔

مادھوری سے ایک سوال یہ بھی پوچھا گیا کہ انھیں حالیہ دیکھی ہوئی فلموں میں سے سب زیادہ کونسی پسند ہے تو انھوں نے بتایا کہ اداکارہ نے کہا کہ انھوں نے حال ہی میں نیٹ فلیکس کی سیریز دی کوئین گیمبٹ دیکھی جو انھیں بہت پسند آئی۔

مادھوری سے ان کے شوہر کے بارے میں سوال کیا گیا کہ انھیں اپنے شوہر شری رام نین میں سب زیادہ کیا اچھا لگتا ہے تو انھوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ’سب کچھ‘، لیکن انھوں نے مزید کہا کہ ان کی ایمانداری انھیں سب سے زیادہ پسند ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More