Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سیہون شریف کے پرائیویٹ اسکول کے استاد کا دو کم سن بچیوں (طلباء)کے ساتھ ذیادتی کا الزام

استاد کو پولیس نے اپنی حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی

شکیل احمد
تحصیل رپورٹر۔سیہون شریف

سیہون شریف(نیوز پلس) سیہون شریف کے پرائیویٹ اسکول کے استاد کا دو کم سن بچیوں (طلباء)کے ساتھ ذیادتی کا الزام،استاد کو پولیس نے اپنی حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق سیہون شریف کے پرائیویٹ اسکول کے استاد غلام مصطفی مغل نے 10 سالا پانچھویں جماعت کی طلبہ پنکی ملاح اور 9 سالا خوشی ملاح کو جنسی ہراساں کیا جس پر طلبا ء کے والدین نے مقامی تھانہ میں رپورٹ درج کرا دی جبکہ پولیس نے بچوں کے والدین کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر کے اسکول کے پرنسپل کو حراست میں لے کر حوالات میں بند کر دیا جبکہ پولیس کی اہم ذرئع نے نیوز پلس کو بتایا کہ بچیوں کے والدین کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 125/2019 درج کرلیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More