Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سوئیڈن کے بادشاہ کارل گسٹاف کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

مسئلہ کشمیر پر مشروط ثالثی کے لئے تیار ہیں۔بادشاہ کارل گسٹاف

سٹاک ہوم (مانیٹرینگ ڈیسک) سوئیڈن کے بادشاہ کارل گسٹاف نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق سوئیڈن کے بادشاہ کارل گسٹاف نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔بادشاہ کارل گسٹاف نے مسئلہ کشمیر پر مشروط ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت تسلیم کرے تو سوئیڈن مبصر کی حیثیت میں توسیع پر تیار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More