Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر ویمنز ایشیا کپ2024 جیت لیا

سری لنکا  نے بھارت کو شکست دے کر ویمنز ایشیا کپ2024 جیت لیا

سر لنکا نے ویمن  نے  بھارت ویمن کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز ایشیا2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔

دمبولا میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں ویمن بھارت نے پہلے بینٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 165 رنز بنائے تھے۔

میزبان سری لنکا نے صرف 2 وکٹویں گنوا کر 166 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں ہی  حاصل کرلیا۔

بھارت کی جانب سے سمرتی مندھنا 60 رنز بناکر نمایاں رہیں۔ ریچا گھوش 30 اور جمیماہ روڈریگز نے 29 رنز اسکور کیے۔

ہرشیتھا سماراو کراما 69 رنز اور کاویشا دلہاری 30 رنز بنا کر ناقابل شکست رہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More