اسلام آ باد (نیوز پلس)سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے سروس سے استعفیٰ دیتے ہوئے موٗقف اختیار کیا کہ مجھے ریٹارمنٹ کے قریب پوسٹنگ نہ دینے کا مطلب ناراضگی کا اظہار ہے۔بشیر میمن نے ہے کہ اخلاقیات کا تقاضہ ہے کہ میں نوکری سے استعفیٰ دے دوں، جس کے بعد انہوں نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوا دیا ہے۔