Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ریٹائرمنٹ واپس لینے نہیں سوچا ابھی پی ایس ایل پر نظریں ہیں۔ محمد عامر

محمد عامر نے کہا کہ اللہ نے چاہا تو دوبارہ پاکستان کے لئے کھیلوں گا

ریٹائرمنٹ واپس لینے نہیں سوچا ابھی پی ایس ایل پر نظریں ہیں۔ محمد عامر

 

 

فاسٹ باوٗلر محمد نے کرکٹ مستقبل کے حوالے سے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بارے میں میں ابھی نہیں سوچا ابھی نظریں صرف پاکستان سوپر لیگ پر نطریں مرکوز ہیں۔
انہوں نے کہا اللہ نے چاہا تو دوبارہ پاکستان کے لئے کھیلوں گا،محمد عامر ان دنو ں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم پاکستان اچھا کھیلی، جس کا کریڈٹ دینا چاہیے، امام الحق، سرفراز احمد اور سعود شکیل نے اچھی بیٹنگ کی۔
فاسٹ بولر نے یہ بھی کہا کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کیلیے جانے سے پہلے ٹریننگ کرنا چاہتا تھا۔
محمد عامر کا کہنا تھا کہ پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی سے ٹریننگ کیلیے اجازت مانگی تھی، انہوں نے مہربانی کی اور مجھے اجازت دے دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More