روس کا راکٹ حملے میں 600 یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
روس نے ایک راکٹ حملے میں کم سے کم 600 سے زاید یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم یوکرینی وزارت دفاع نے اس کی تردید کی ہے۔
روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کے کہنا تھا کہ کہ کراما تورسک قصبے میں یوکرینی فوج کے عاضی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے کراماتورسک راکٹ حملے کے نتیجے میں 600 سے زائد فوجی ہلاک ہوئے۔
روسی وزارت دفاع نے مزید کہا کہ کراما تورسک حملہ ماکیوکا میں روسی فوج پر یوکرینی حملے کا جواب ہے۔