جرمنی پاکستان کو ساڑھے 4 کروڑ یورو فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخط
جرمنی پاکستان کو سارھے 4 کروڑ دالر یورو فراہم کرے گا، اسلام آباد اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور جرمنی کے درمیان رقم کے معاہدے پر دستخط پو گئے،
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ رقم پاکستان میں ماحولیاتی بہتری کے منصوبوں پر خرچ ہوگی۔
اعلامیہ کے مطابق جرمنی سے ملنے والی رقم ماحول دوست توانائی پر بھی خرچ ہوگی۔
اعلامیہ کے مطابق رقم فراہمی کا مقصد اقوام متحدہ کے بنیادی حقوق کی فراہمی کے اہداف کا حصول ہے،