تحریک انصاف عدلیہ کے تقدس کی حفاظت کرے گی ۔ عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ الیکشن نہ کرا کے آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں اور اپنی آئین شکنی بچانے کے لئے امپورٹڈ حکومت اب عدلیہ پر حملہ آور ہے انہوں نے اس بات کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف اور ورکرز ہر صورت عدلیہ کے تقدس کی حفاظت کریں گے ۔
پی ٹی آئی کے اہم رہنماء شہباز گل نے عمرانکان سے زمان پارک میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں شہباز گل نے آئندہ الیکشن میں یوتھ ونگ ،آئی ایس ایف اور سوشل میڈیا ونگ کو 10 فیصد ٹکٹس دینے کی دورخواست کی ۔شہباز گل نے کہا کہ جو پارٹی ورکر مشکل حالات میں پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوا اسے الیکٹ ایبل پر ترجیح دی جائے ۔
اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ خود کو معشیتکے چیپمئین سمجھتے تھے آج کل منہ چھپاتے پھر رہے ہیں ہر پاکستانی جان چکا ہے کہ الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں ۔
انہ3وں نے مزید کہا کہ ہیلتھ کارڈ سمیت بہت سے عوام دوست منسوبے بند کرنے سے گریب پر بوچھ بڑھ رہا ہے مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دالی ہے ۔