Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

تبصروں سے نہیں بلکہ مفت میں فلمیں کرنے سے سینما انڈسٹری کو نقصان پہنچا ۔ زارا ترین

ایسا کرنا کاروباری اصولوں اور مارکیٹینگ کے خلاف ہے

اسلام آباد (نیوزپلس)  معروف ماڈل اور اداکارہ زارا ترین کہتی ہیں کہ تبصروں سے نہیں البتہ مفت فلیمں کرنے سے انڈسٹری کو نقصان پہنچتا ہے اور یہ کاروباری اصولوں اور مارکیٹنگ کے لئے بھی خراب بات ہے یہ باتیں اداکارہ نے چند دن قبل بلاگرز اور فلموں پر تبصرے لکھنے والے افراد سے اپیل کی تھی کہ وہ فلموں پر اچھے یا برے تبصرے لکھنا چھوڑ دیں اور شائقین کو فلم کو دیکھنے یا نہ دیکھنے کا فیصلہ خود کرنے دیں معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا تھا کہ بلاگرز یا فلموں اور سینما انڈستڑی کو نقصان پہنچا رہے ہیں جس سے پاکستانی فلم انڈستڑی ایسا نقصان برداشت نہیں کر سکتی۔

تاہم فہد مصطفیٰ سے ان کے کئے گئے اظہار خیال سے اتفاق کیا تھا  تاہم زارا ترین نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے واضح کیا کہ جہاں تک ان خٰیال ہے کہ تبصروں سے فلموں اور سیمنا انڈسٹری کو نقصان نہیں پہنچا تاہم ساتھ ہی انہوں نے فہد مصطفیٰ کو اپنی رائے پر خاموش رہنے کا حکم بھی دے دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More