Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بی ایل ایف کا مطلوب دہشت گرد شمبین عرف شہک واصل جہنم

بی ایل ایف کا مطلوب دہشت گرد شمبین عرف شہک واصل جہنم

کوئٹہ: دہشت گرد گروہ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا مطلوب دہشت گرد شمبین عرف شہک ہلاک ہو گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مطلوب دہشت گرد شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا۔

شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمبین عرف شہک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزپر متعدد حنلوں میں براہ راست اور ہتھیار ڈالنے والے ساتھیوں کے قتل میں ملوث تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More