کراچی (نیوزپلس) پاکستان کی صف اول کی بولڈ اداکارہ صبا قمر کا کراچی میں ساحل سمندر پر اپنا نیا بولڈ فوٹو شوٹ عکس بند کیا ہے جس میں ان کا دلکش انداز مداحوں کو بھا گیا ہے۔
صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنی 3 تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سمندر کی طرح پُرسکون، خوبصورت، لامحدود یا ناراض اور سخت ہوسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ کی تصاویر کو کچھ ہی دیر میں مجموعی طور پر 1لاکھ 20 ہزار سے زائد بار لائک کیا گیا جبکہ متعدد لوگوں نے انکی بہت تعریف بھی کی۔