Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ سرلنکا ملتوی ہونے کا خطرہ

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے سیریزکھٹائی میں پڑتے ہی بائیوسیکیور ببل بھی ختم کردیا

ڈھاکہ (نیوز پلس) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا ملتوی ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے اس حوالے سے ابھی فیصلہ نہ ہوسکا، بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے سیریزکھٹائی میں پڑتے ہی بائیوسیکیور ببل بھی ختم کردیا ہے۔

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو 3 ٹیسٹ میچزکی سیریزکے لیے آج سری لنکا روانہ ہونا تھا جسے موخر کردیا گیا ہے۔


بی سی بی ذرائع کے مطابق بورڈ حکام کو سری لنکا کے کورونا ایس او پیز قبول نہیں ہیں ۔واضح رہے کہ دورے پر جانے والے ٹیم ‏اسکواڈ کو بائیو سیکیور ببل کے لیے ایک ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More