Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بغداد میں ہزاروں مظارہرین کا امریکی سفارت خانے پر حملہ

امریکی سفارت خانے کے باہر مظاہرین نے امریکا مخالف نعرے بازی اورسفارت خانے میں نصب سیکیورٹی کیمرے بھی اتار لیے

بغداد(نیوز پلس / مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو روز قبل ایک امریکی فضائی کاروائی کے نتیجے میں پچیس ایران نواز جنگجوں کی ہلاکت کے بعد ہزاروں مظاہرین نے امریکی سفارت خانے پر حملہ کر کے شدید نقصان پہنچایا۔ امریکی سفارت خانے کے باہر جمع مظاہرین نے امریکا مخالف نعرے بازی اورسفارت خانے میں نصب سیکیورٹی کیمرے بھی اتار لیے۔عراق میں امریکی فضائی کارروائی پر بغداد میں ہزاروں مظاہرین عراق میں امریکی فضائی کارروائی پر بغداد میں ہزاروں مظاہرین امریکی سفارت خانے کے باہر جمع ہوئے اور امریکا مخالف نعرے لگائے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل امریکی فضائی حملے میں کم از کم 25 ایران نواز جنگجو ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے تھے۔جن میں ہشت الشبی بھی شامل تھے۔تاہم مظاہرین کے حملے کے بعد سفارت خانے کو عملے نے خالی کر دیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More