Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اے آ ئی جی غلام نبی میمن سیکیورٹی،امن و امان پر زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا

شہر کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لئے علاقوں میں خود خفیہ دورے کر رہے ہیں

کراچی (نیوز پلس)کراچی میں چہلم اما م حسین ؑ کے سلسلے میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لئے اسیسٹنٹ جنرل آ ف پولیس غلام نبی میمن نے اہم اقدامات کئے ہیں انہوں نے سیکیورٹی کاہر پہلو سے جائزہ لینے کے لئے کراچی کے مختلف علاقوں میں خود خفیہ دورے کر رہے ہیں جلوسوں کی نگرانی کے لئے سیکیورٹی پر زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں غلام نبی میمن پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایک قابل اور دیانتدار پولیس افسر پہچانے جاتے ہیں وہ جہا ں بھی تعنیات رہے ان کی کارگردگی بہت شاندار رہی ہے ان کی پیشہ اوارنہ قابلیت کو دیکھتے ہوئے حکومت سندھ نے ان کو کراچی میں تعنیات کیا ہے بطور اے آ ئی جی کراچی تعنیاتی پر مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر غلام رضا چنا نے بھی مسرت کا اظہار کیا تھا ڈاکٹر رضا چنا غلام نبی میمن کی دیانتدار کے معترف ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More