Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایم ایل ون منصوبے کیلئے عالمی ٹینڈرز12ستمبر کو جاری کیے جائیں گے ۔شیخ رشید احمد

منصوبے کی تکمیل کے بعد پاکستان ریلوے ایک نئے دور میں داخل ہوجائے گی

لاہور (نیوز پلس ) ریلوے کے وفاقی شیخ رشید احمد نے مین لائن ون کو پاکستان ریلوے کی بہتری کیلئے بنیادی ڈھانچے کی بڑی پیمانے پرترقی کامنصوبہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں پاکستان سرکلر ریلوے کی سگنل پٹڑی کی تنصیب کی جائے گی اور اس کی تکمیل کے بعد پٹڑی کو دو رویہ کرنے کاکام شروع کیاجائے گا ۔
لاہور میں صحافیوں سے گفتگومیں انہوں نے کہا مین لائن ون منصوبے کا عالمی ٹینڈر اس مہینے کی بارہ تاریخ کو جاری کیاجائے گا اور منصوبے کی تکمیل کے بعد پاکستان ریلوے ایک نئے دور میں داخل ہوجائے گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More