Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کو کم کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کو کم کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کو کم کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز کر دیا۔

پانی کی پیداواری صلاحیت بہتر کرنے کےلئے شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں پائلٹ استڈی شروع کر دی گئی ہے جس میں زمین کو گیلا اور خشک کرنے کے لئے متبادل  طریقہ کار کے ٹرائلزکا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

ایشیائی ترقیاتی بنک کا پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کو کم کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز

پاکستان سے چاول  کی برآمدات میں دس سال میں پچانوے فیصد اضافہ ہو گیا ، سالامہ حجم تین ارب ستر کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔

اے ڈی بی کا کہنا تھا کہ چاول کی فصل کو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کے پاکستان سے تعاون کیا جا رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More