Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

افغانستان:سیکیورٹی فورسیز کے ہاتھوں 26 طالبان ہلاک

جھڑپوں کے دوران پولیس کے دو اہلکار بھی جاںبحق ہونے کی اطلاعات

کابل (نیوز پلس) افغانستان میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان سخت چھڑپیں جاری ہیں تازہ ترین صورتحال کے مطابق افغناستان کے صوبوں لوگر،سمن گان اورغزنی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران کم از کم 26طالبان ہلاک اور بارہ سے زائد زخمی ہوگئےہیں جبکہ جھڑپوں کے دوران پولیس کے دو اہلکار بھی جاںبحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More