Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

استری 2، باکس آفس پر 600 کروڑ روپے کا ناقابل یقین سنگ میل عبور کر لیا

استری 2،  باکس آفس پر 600 کروڑ روپے کا ناقابل یقین سنگ میل عبور کر لیا

 ممبئی:  بھارتی باکس آفس پر فلم استری 2 نے 600 کروڑ عبور کرنے والی پہلی ہندی فلم نے نئی تاریخ رقم کر دی۔

ڈائریکٹر امَر کوشک کی ہارر کامیڈی فلم جس میں راجکمار راؤ اور شردھا کپور مرکزی کرداروں میں ہیں اب باکس آفس کی تاریخ میں پہلی ہندی فلم بن گئی ہے جس نے یہ سنگ میل عبور کیا۔

معروف تجزیہ کار رترن آورش نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ 600 کروڑ پار کر چکی ہے اور میٹروز سے لے کر نان میٹروزملٹی پلیکس سے سنگل سکرینز، شہری مراکز سے بڑے عوامی بازاروں تک استری2 ہر جگہ جیت رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More