Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اروشی روٹیلا نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کھلاڑی کا نام بتا دیا

اروشی روٹیلا نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کھلاڑی کا نام بتا دیا

بھارتی شوبز انڈسٹری بالی ووڈ کی معورف اداکارہ و ماڈل گرل اروشی مختلف تنازعات کے باعث ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں،

کبھی ان کی نازیبا ویڈیو لیک ہوتی ہیں تو کبھی سیٹ پر زخمی ہو جاتی ہیں وہ کسی نہ کسی طرح میڈیا کی ہیڈ لائینز میں ضرور جگہ بنا لیتی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں بالی ووڈ کے فلمی ایوارڈ آئیفا کی ایک تقریب دوران اروشی روٹیلا نے آخرکار اٌنے پسندیدہ پاکستانی کھلاڑی کا نام بتا ہی دیا۔

اس پر اروشی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک اچھی ٹیم ہے ، نسیم شاہ بہت اچھا کرکٹر  ہے۔

اروشی نے نسیم شاہ کو ان کی سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکباد بھی دی تھی۔

واضح رہے کہ اروشی روٹیلا ماضی میں بھی نسیم شاہ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ میں بھی رہ چکی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More