ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا
ارشد ندیم نے 40۔86 کی سب ےس بڑی تھرو کی
جنوبی کوریا میں ایشین ایتھیلیٹکس چیمپئین شپ کے فائنل میں پاکستان کے اردش نے سب سے بڑی تھرو کت کے پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیت لیا ۔
ارشد ندیم نے 40۔86 کی سب سے بڑی تھرو کی
پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں 70.53 میٹر اور دوسری کوشش میں 75.39 میٹر کی تھرو کی۔
دوسری جانب ارشد ندیم کے بھائی نے کہا کہ پورا ملک ارشد کے لئے دعا کر رہا ہے، ارشد بھائی نے پہلے بھی میڈل جیتا اب بھی جیتے گا۔
انہوں نے کہا کہ ارشد بھائی کا پلان تھا کہ اچھا کوچ ملے تو 100 میٹر تک پھینکوں۔
خیال رہے کہ ارشد ندیم نے 34۔86 میٹر کی تھرو پھینک کر فائنل میں کوالیفائی کیا تھا
