Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آئی سی سی اجلاس میں چیمپئینز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری

آئی سی سی اجلاس میں چیمپئینز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) اجلاس میں چیمپئینز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دی دے گئی۔

چیمپئینز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری آئی سی سی اجلاس کے آخری روز دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بجٹ پی سی بی اور آئی سی سی نے تیار کیا۔

 آئی سی سی کے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ ائی سی سی چیمپئینز ٹرافی فروری2025 میں پاکستان میں شیڈول ہے جس کے لئے  "پی سی بی اور "آئی سی سی” کو مجوزہ شیڈول پہلے ہی بھیج چکا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More