یمنیٰ زیدی لکس ایوارڈز کی تاریخ کی سب سے زیادہ ایوارڈز جیتنے والی اداکارہ بن گئیں
پاکستان کی مشہور وراسٹائل ادکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی خوبصورت اداکاری کی وجہ سے لکس ایوارڈز کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔
نجی ٹی وی کے ڈرامے "تیرے بن” میں "میراب” کا کردار ادا کرنے والی یمنیٰ کو بہترین اداکارہ کا اعزاز ملا اور یہ ان کا چھٹا لکس اسٹائل ایوارڈ بن گیا۔
اپنی کامیابی کے بعد یمنیٰ زیدی لکس اسٹائل ایوارڈز کی تاریخ کی سب سے زیادہ ایوارڈز جیتنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔
یمنیٰ زیدی نے اس اعزاز پر اپنے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا۔
"تیرے بن” ڈرامے میں "میراب” کا کردار ادا کرنے والی یمنیٰ کو بہترین اداکارہ کا اعزاز ملا اور یہ ان کا چھٹا لکس اسٹائل ایوارڈ بن گیا۔
اس کامیابی کے بعد یمنیٰ زیدی لکس اسٹائل ایوارڈز کی تاریخ کی سب سے زیادہ ایوارڈز جیتنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔
یمنیٰ زیدی نے اس اعزاز پر اپنے انسٹاگرام پر ایک دِل کو چھو لینے والا پیغام شیئر کیا۔
انہوں نے لکھا کہ میراب کے ساتھ مرتثم کی موجودگی نے اس کردار کو مکمل کیا وہاج علی کا شکریہ کہ اس نے مرتثم کی صورت میں اتنی خوبصورتی سے میراب کا ساتھ نبھایا۔
