Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ہم نے شوبازوں کی شاہ خرچیوں کا کلچر ختم کیا۔ سردار عثمان بزدار

ہم سرکاری خزانے کو امانت سمجھتے ہیں، صوبائی حکومت نے غیر ضروری اخراجات کو بہت حد تک کنٹرول کر لیا ہے

لاہور(نیوز پلس)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم نے شوبازوں کی شاہ خرچیوں کا کلچر ختم کیا ہے۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم سرکاری خزانے کو امانت سمجھتے ہیں، صوبائی حکومت نے غیر ضروری اخراجات کو بہت حد تک کنٹرول کر لیا ہے۔عثمان بزدار نے سابق حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی حکومت نے سرکاری خزانے کو مل مفت کی طرح خرچ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں سیکیو رٹی کی مد میں بھی کروڑوں روپے بچائے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More