Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ہانیہ عامر کے بالی میں سیر سپاٹے، تصویریں وائرل

ہانیہ عامر کے بالی میں سیر سپاٹے، تصویریں وائرل

اسلام آباد :  پاکستانی شوبز انڈسڑی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر ان دنوں چھٹیوں منانے انڈونیشیا گئی ہیں جہاں ہانیہ نے بالی میں سیر سپاٹوں کی تصویریں  ہانیہ نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں

 

اداکارہ نے انڈونیشیا کے صوبے بالی سے خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

 تصاویر میں ہانیہ عامر نے گلابی اور کریم رنگ کے فلورل پرنٹ پر مبنی خوبصورت لباس پہنا ہوا ہے۔

ہانیہ عامر نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں کلبز لکھ کر آگے وارننگ کا ایموجی بنایا ہوا ہے۔

ہانیہ عامر
ہانیہ عامر

 

ہانیہ عامر
ہانیہ عامر

 

تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین جہاں ہانیہ عامر کے لباس پر تنقید ک رہے ہیں تو وہی سینکڑوں مداح ان کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More